برسلز(نیوز ڈیسک)فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک حملوں سے قبل معلومات کے فوری تبادلے اور دستاویزات کی جعل سازی کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل نے کہا کہ تمام یورپی ممالک کو دہشتگردی کے خطرے کا سامنا ہے اور اس سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم مانوئل والز کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خطرہ پہلے سے زیادہ اور سنگین ہے
فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































