دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی۔دبئی ٹریفک حکام کے مطابق سزا کے طور پر 200 درہم ناکافی ہیں جبکہ سخت سزا کے طور پر حکم کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی گاڑی بھی ضبط کی جائے گی اور ایک ہزار درہم جرمانہ بھی کیا جائے گا۔ٹریفک حکام کے مطابق گزشتہ تین سال سے ٹریفک حادثات میں اضافے کے باعث لوگوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹریفک حکام کی طرف سے لوگوں میں آگاہی اور شعور بیدار کرنے کے لیے تین ہفتوں کے لیے مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں اسکولوں اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے معلومات دی جائیں گی۔
دبئی‘ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرگاڑی ضبط کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































