واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کے لئے آئیوا میں پرائمری الیکشن کے دوران ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز 28 فیصد ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈز ٹرمپ کو شکست دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ 24 فیصد ووٹ حاصل کر پائے۔ ڈیموکریٹس کے نامزدگی کے لیے ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے لیے ریاسٹ آئیووا میں ہونے والے پرائمری انتخاب میں ری پبلکن کے ڈونلڈٹرمپ کو لگا پہلا جھٹکا۔ ٹیڈ کروز نے 28 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ 24 فیصد ووٹ لے سکے۔ صدارتی نامزدگی مہم کے دوران جیت کے لئے پر اعتماد نظر آنے والے ٹرمپ کے پاس شکست تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ٹیڈ کروز نے اپنی جیت کو عام لوگوں کی فتح قرار دیا۔دوسری طرف ڈیمو کریٹس کی ہیلر ی کلنٹن اور برنی سینڈرز کے درمیان ہے سخت مقابلہ۔ ہیلری کلنٹن 50 فیصد ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جبکہ برنی سینڈرز نے 49 اعشاریہ 3فیصد ووٹ نے حاصل کیے۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ وہ امریکی قوم کے ساتھ ہیں اور جیت کے لئے پر امید ہیں۔
امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































