جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے رواں عمرہ سیزن کے دوران 21 لاکھ 82 ہزار ویزے جاری کئے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک سے عمرے کے لئے آنے والے مسلمانوں کو مجموعی طور پر 21 لاکھ 82 ہزار کے قریب ویزے جاری کئے گئے ہیں۔ ان میں سے 18 لاکھ کے قریب افراد سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ مزید پانچ لاکھ افراد آنے والے دنوں میں مملکت کو پہنچ جائیں گے۔ آنے والے معتمرین میں مصر اور پاکستان سرفہرست ہیں۔
سعودی عرب نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی ،ویزے جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































