بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ریاض ایشیائی باشندے کو کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ایشیائی باشندہ اپنے دوستوں کو متاثر کرنے کے چکر میں بڑی مصیبت میں پھنس گیا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈری میں کام کرنیوالے ایشیائی باشندے نے دوستوں کو متاثر کرنے کیلئے کسٹمر کا ملٹری یونیفارم پہن کر تصویر بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر شائع کر دیاجس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیاہے۔ ایشیائی باشندے کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویر شائع کرنے کے ایک دن بعد پولیس نے لانڈری کا پتہ لگایا اور اور سیدھا اس لڑکے کو حراست میں لے کر پولیس سٹیشن منتقل کر دیا۔لڑکے کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کی یہ حرکت اس کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…