ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

سکاٹ لینڈ (نیوز ڈیسک)) سکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں ٹریفک حادثہ میں 9 سالہ بچی سمیت پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ، مقامی اخبار کے مطابق پاکستانی خاندان کی کار سکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں موٹر وے ایم 9 پر ایک ویگن سےٹکرا گئی ۔ تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور مرد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 9 سالہ بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی ، جاں بحق افراد کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سےتھا ۔ پولیس نے تحقیقات کیلئے موٹر وے کے جنکشن 4 اور 3 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ۔ عوام سے اپیل کی ہے اگر کسی عینی شاہد کے پاس حادثے کی تفصیلات ہوں تو وہ پولیس سے رابطہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…