منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے پر پاکستان کی تعریف

datetime 29  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ.(نیوزڈیسک)چین نے ایران سعودی عرب کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کے کردارکی تعریف کرتےہوئےکہاہے کہ پاکستان کو اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیاکہ سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے خطے میں امن وامان کاقیا م متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے قریب آئیں اوراپنے سفارتی تعلقات بھی بحال کریں تاکہ علاقائی امن وامان کے قیام کو یقینی بنایاجاسکے۔بیان کے مطابق سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی میں پاکستان نے اہم کرداراداکیا ،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لیے پاکستان مزید کوششیں کرے اوردونوں ممالک کے عوام اورحکومتوں کو قریب لایاجائے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…