پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار کیے گئے 3ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔پشاور ہائی کورٹ میں شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کی درخواست کو مسترد کردیا۔3 ملزمان نثار ، شیر مست اور عبداللہ کو چند روز قبل پشاور کے علاقہ پشتہ خرہ میں شر انگیز مواد کی تقسیم پر گرفتار کیا گیا تھا۔ملزمان کی ضمانت کی درخواست انسداد دہشت گردی کی عدالت پہلے ہی مسترد کرچکی ہے
پشاورہائیکورٹ‘ شرانگیز مواد کی تقسیم ،ملزمان کی ضمانت مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی



















































