منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

لاہور‘ کسٹم حکام کی کارروائی، ایئرپورٹ سے 40 کبوتر برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال ائر پورٹ پرمحکمہ تحفظ جنگلی حیات اور کسٹمز حکام نے کارروائی کرکے40 کبوتر برآمد کرلیے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سے آنیوالی پرواز سے 40 کبوتر برآمدکرلیے گئے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام نے کبوتر اسمگلنگ پر سیالکوٹ کے شہری کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کبوتروں کی امپورٹ کا لائسنس نہ دکھا سکا۔



کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…