منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کاافغان امن عمل کیلئے بھارت ،ایران اور روس رابطے کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے افغان عمل کیلئے بھارت ،ایران اور روس سے رابطے بڑھانے کا اعلان کردیا ہے،اس کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان بھی افغان عمل میں اپنا منفرد کردار جاری رکھے گا۔بیجنگ میں چین کے وزیرخارجہ وانگ یینے افغان ہم منصب صلاح الدین کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے افغان امن عمل میں مصالحت اور سہولت کار کا کردار ادا کرتے رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ان کا کہناتھا کہ امن عمل کی کامیابی کے لیے بھارت، ایران اور روس سے بھی رابطے بڑھائے جائیں گے،بات چیت سے ہی افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام ممکن ہے ، چین امن عمل کی کامیابی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، دیگر فریقین بھی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں۔چینی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ افغان حکومت اور دیگر گروہ اتفاق رائے سے ایسا لائحہ عمل تشکیل دیں جو سب کے لیے قابل قبول ہو، امید ہے اس سلسلے میں افغان طالبان بھی مثبت کردار ادا کریں گے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…