ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ،عامر خان

datetime 26  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے کہا کہ ملک چھوڑ نے کاکبھی نہیں سوچا، ایساقدم اٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔بالی ووڈ میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے مقامی ہوٹل میں عامر خان کی فلم ’’رنگ دے بسنتی ‘‘کی 10سالہ تقریب ہوئی جس میں عامر خان کا کہنا تھا کہ بھارت چھوڑنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ، 2ہفتے سے زائد ملک سے باہر نہیں رہ سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنی بیوی کے ساتھ کی گئیں باتوں کو ایسے سب کے سامنے نہیں بتانا چاہیئے تھا۔عامر خان نے مزید کہا کہ میرے اس بیان سے اگر کسی کی دل عذاری ہوئی ہو تو میں اس سے معافی مانگتا ہوں۔واضح رہے کہ بھارت میں عدم برادشت کے حوالے ایک پروگرام میں دئیے گئے عامر خان کے بیان پر بھارتی انتہاپسند جماعتوں نے ان کے خلاف زبردست مہم چلائی تھی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…