منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے داعش کی حامی 29ویب سائٹس بند کر دیں

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے داعش کی حامی 29ویب سائٹس بند کر دیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی 10سے 12ریاستوں میں داعش کی اثرو رسوخ کے شواہد ملے ہیں جن میں ریاست مہاراشٹر سرفہرست ہے ۔ اے ٹی ایس کے سربراہ ویوک بھنسا لکر کے مطابق ان ریاستوں کے نوجوانوں کو آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے انتہا پسندی کی طرف راغب کیا جا رہا ہے صورتحال میں اے ٹی ایس داعش کے پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کیلئے اپنی ویب سائٹ کے اجراءپربھی غور کر رہی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں حراست میں لئے گئے ایک ملزم سافٹ ویئر انجینئر مدبر شیخ نے داعش کے ساتھ رابطوں اور اس تنظیم میں شمولیت کیلئے نوجوانوں سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…