پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

سلوکس سٹی(نیوز ڈیسک) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارکی دوڑ میں شامل ڈونلڈٹرمپ کاایک اور نیاشوشہ سامنے آیاہے۔اس باروہ کہتے ہیںکہ بیچ چوک پرکسی کوگولی بھی ماردوں تومیرے ووٹروں کی تعدادکم نہیں ہوگی۔ اپنے متنازع بیانات پردیگرریپبلکن امیدواروں کیجانب سے شدیدتنقیدکے باوجود ارب پتی ڈونلڈٹرمپ کااندازتحکمانہ اورہتک آمیز ہے۔ انکے مسلمانوں کے بارے میں خیالات پریشان کن ہیںلیکن ریاست آیووامیں انھوں نے ایک ایسی بات کہہ ڈالی جس پربیشترامریکیوں کے کان کھڑے ہوگئے۔ ان کاکہناہے میں نیویارک کے ففتھ ایونیو میں کھڑا ہوسکتا ہوں اور کسی کوگولی ماردوں توبھی میرے ووٹروں پر اسکا کوئی اثر نہیں پڑیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…