بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

ریاض(نیوز ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبداللہ عوادالجھنی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ دہشتگردی اور معاشرے سے بے چینی کے خاتمہ کیلئے قرآن پاک اور رسول کریم حضرت محمد کی سنت پر عمل کرے۔انھوں نے یہ بات پاکستانی سفارتخانے میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما عبدالمالک مجاہد کی کتاب سنہری سیرت کی تقریب رونمائی کے موقع پرکہی۔ تقریب میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی۔ امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی نے شہدا کی مغفرفت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی۔پاکستانی سفیرمنظورالحق نے کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ دیگر مقررین میں قاری وحید، مختار عثمانی، فیصل علوی، ابو تراب اور دیگر شامل تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…