اسلام آباد (نیو زڈیسک) چقندر کا جوس بلند فشار خون جیسے مرض سے محفوظ رکھتا ہے تحقیق کے مطابق چقندر کا ایک گلاس جوس بلند فشار خون سے محفوظ رکھتاہے خون کی سپلائی کو بہتر بناتا ہے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہوئے خون کی روانی نارمل رکھتا ہے اس کے جوس سے دل کی شڑیانیں بند نہیں ہوتیں جس سے دل کا دورہ نہیں پڑتا۔