ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت نے افغانستان کو تین فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

کابل (نیوز ڈیسک)بھارت کی طرف سے افغانستان کو ایم 24ڈی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی جاری ہے اور عنقریب انہیں ہلمند میں عسکریت پسندوں کے خلاف استعمال کیا جائیگا۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ افغانستان کے دوران بھارت کی طرف سے افغانستان کو ایم 24 ڈی ہیلی کاپٹرز حوالے کئے تھے۔ ایک افغان عہدیدار نے بتایا کہ 4میں سے 3 فوجی ہیلی کاپٹرز افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کئے گئے ہیں اور عنقریب انہیں جنوبی صوبے ہلمند میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کیلئے استعمال کیا جائیگا۔ افغانستان کی حکومت نے اپنی فضائیہ کو بہتر بنانے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں اور اس ضمن میں مختلف ممالک سے ہیلی کاپٹرز اور لڑاکا طیارے حاصل کئے جا رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…