ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

داعش مودی پر کس دن حملہ کرے گی ؟جانیئے

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) داعش کی دھمکی کے بعد نئی دہلی میں انڈیا گیٹ اور راشٹرا پتی بھاون کے احاطے میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے جہاں ہر سال یوم جمہوریہ کے موقع پر پریڈ منعقد کی جاتی ہے، بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کسی بھی ممکنہ حملے کے پیش نظر دہلی کے داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ممکنہ حملہ پیرس اور جکارتہ حملوں کی طرز پر ہو سکتا ہے، واضح رہے کہ یوم جمہوریہ کی تقریب میں بھارتی صدر، وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام شرکت کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکوفوجی چھاونی میں تبدیل کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…