بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

دنیابھرسے داعش میں شمولیت اختیارکرنیوالے میں سب سے آگے کون سے ملک؟ ایسے انکشافات کہ یقین ہی نہ آئے

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیابھرسے داعش میں شمولیت اختیارکرنیوالے میں سب سے آگے کون سے ملک؟ ایسے انکشافات کہ یقین ہی نہ آئے،اسلامی ممالک سمیت دنیا بھر میں متازعہ جہادی تنظیم داعش کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں مبینہ طور پر داعش میں شمولیت والے والے افراد میں سے غیر عرب ممالک کے رہائشیوں میں انڈیا کے شہری پہلے نمبر پر ہیں جبکہ امریکی شہری دوسرے نمبر پر ہیں تاہم اسلامی ممالک سے بطور جہاد ی شرکت کرنے والے افراد کی تیسری پوزیشن ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر اور فیس بک کے مطابق کسی پاکستانی شہری کی شمولیت کا کوئی ثبوت سامنے نہیں اآیا تاہم سوشل میڈیا پر مذکورہ تنظیم سے ہمددری رکھنے والوں کی موجودگی ممکن ہو سکتی ہے



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…