بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں بھی دھماکہ ،درجنوں ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

کابل (نیوزڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں بھی روس کے سفارتخانے کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے دھماکہ کردیاجس سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیارپورٹس کے مطابقافغانستان کے دارلحکومت کابل میں بھی روس کے سفارتخانے کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تاہم ابھی تک ہلاک ہونے والے افراد کی صیح تعداد معلوم نہیں کی جاسکی ہے جبکہ افغان پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…