ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یمنی فوج کا صنعاء میں سعودی جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

صنعاء (نیو زڈیسک) یمنی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت صنعاء کے اوپر پرواز کرنے والے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں یمنی عسکری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعاء پر پرواز کرنے والے سعودی ڈرون طیارے کو زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیاہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات واضح نہیں کی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…