بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

غیرملکی مسلمان خواتین کےلئے انگریز ی زبان کاٹیسٹ ،ڈیوڈکیمرون دل کی بات زبان پرلے آئے

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انگریزی زبان کے لازمی ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت میں مسلم تارکین وطن ماؤں کی برطانیہ سے بے دخلی کی تصدیق کر دی۔کیمرون نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباً ڈھائی سال سے برطانیہ میں مقیم تمام تارکین وطن خواتین کیلئے ٹیسٹ ضروری ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ میں ناکامی پر تارکین وطن سے برطانیہ میں رہائش کا حق واپس لے کر انہیں آبائی ملک بھیجا جا سکے گا۔اگر آپ اپنی انگریزی زبان بہتر نہیں بناتے تو آپ کے یہاں رہنے کی کوئی ضمانت نہیں ہو گی۔ یہ مشکل فیصلہ ہے لیکن یہاں آنے والے لوگوں پر کچھ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔پالیسی کے تحت اگر برطانیہ میں رہائش پذیر شخص کا برطانیہ میں بچہ پیدا ہوا تو اسے خود بخود برطانوی شہریت مل جائیگی لیکن اس کی ماں کی برطانیہ میں رہائش ٹیسٹ سے مشروط رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…