بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے وعدوں پر قائم رہے تو تہران بھی تاریخی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ایرانی صدر حسن روحانی سے تہران میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ملاقات کی،جس میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے طریقہ کار اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ سفارتکاری کی تاریخ میں ایک منفرد مثال ہے ، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواہش مند نہیں رہا ، اگر مغربی ممالک کی جانب سے معاہدے کی پاسداری کی گئی تو ایران بھی جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…