جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیو ز ڈیسک) سعودی حکومت نے غیرملکی ورکرز کی سہولت کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروائی ہے ، اس سروس کا نام ’’مستشرق العمالی‘‘ (مزدوروں کا مشیر)رکھا گیا ہے۔الیکٹرانک سروس ’’مستشرق العمالی‘‘ میں کئی زبانیں شامل ہیں اور اس کے ذریعے غیرملکی ورکرز اپنی ملکی زبان میں اپنے حقوق و فرائض کے متعلق مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔تاہم اس سے پہلے غیرملکی ورکرز کو زبان سمجھنے میں مشکل درپیش ہوتی تھی، جبکہ اس سروس کی بدولت غیرملکی ورکرز ریاست میں کہیں بھی موجود ہوں، فون کال کے ذریعے اپنی مادری زبان میں رہنمائی اور اپنے حقوق و فرائض کے متعلق مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔دوسری طرف سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت محنت جدہ چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے فارمیسی کے شعبے میں سعودی شہریوں کی ملازمت کے 5 فیصد کوٹے کو بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…