منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکنے والی خاتون کو گزشتہ رات ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔خاتون نے چھترا سال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایک اجلاس کے دوران اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکی ، خاتون نے عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا کہ odd and even اسکیم کی آڑ میں سی این جی گھپلے میں ملوث ہے۔خاتون آج عام آدمی پارٹی کے خلاف تمام ثبوت لے کر عدالت میں بھی جانے والی ہیں



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…