بغداد (نیوز ڈیسک)عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ ہیں،تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔عراقی دارالحکومت بغداد سے 3امریکی شہریوں کو اغوا کے حوالے سے عرب ٹی وی کا دعویٰ سامنے آیا ،جس کی تصدیق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی تلاش کیلئے عراقی فورسز کے تعاون سے کوشش کررہے ہیں
بغداد‘3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
-
پیٹرول مہنگا،پاکستان میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں مقبول ہونے لگیں



















































