منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپین کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے بارے میںتاریخی فیصلہ سنادیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوزڈیسک)سپین کی سپریم کورٹ کے حکم دیا ہے کہ کریکٹر سرٹیفکیٹ ایکسپائرہونے کی وجہ سے درخواست شہریت مسترد نہیں کی جاسکتی۔ سپین سپریم کورٹ نے امیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سابق ایم پی اے سالوادور میلاع، کی درخواست نمبر 3854/2014 پر 14/12/2015 کو قرار دیا ہے کہ کسی بھی فرد کی جانب سے سپینش شہریت کیلئے دی گئی درخواست، کریکٹر سرٹیفکیٹ کے ایکسپائر ہونے کی وجہ سے مسترد نہیں کی جاسکتی۔ 2014ء میں آئی سی وی پارٹی کی جانب سے امیگریشن سیکرٹری گابی پوبلیت اور پاکستانی ممبر سعد مختار تارڑ نے باقاعدہ ایک مہم کی صورت میں بارسلونا۔ بادالوانا اور ہوسپیتالیت میں آئی سی وی پارٹی دفاترمیں مقامی پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ ، شہریت مستردگی درخواستیں اکٹھی کی تھیں۔ جن میں جہاں شہریت کے انٹرویو کے وقت سوالات کا معاملہ سامنا ا?یا تھا۔ وہیں ، کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی معیاد مدت ختم ہونے پرشہریت کی درخواستوں کی مستردگی کا معاملہ بھی سامنے آیا تھا۔ جس پر گابی پوبلیت، سیکرٹری امیگریشن آئی سی وی نے سالوادور میلاع، ایم پی اے کتلونیا کو یہ معاملہ اعلی عدالت میں اٹھانے کا کہا تھا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…