ریاض (نیو ڈیسک ) سعودی سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے دہشت گردی کے الزام میں دو پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اتوار کو غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس دوران 17 سعودی شہریوں اور دو پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار کیے جانے والے دیگر افراد میں سے دو کا تعلق شام سے اور ایک بحرین سے ہے ۔ گرفتار کیے جانے والے افراد سے تفتیش جاری ہے ۔
سعودی سیکیورٹی فورسز کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2پاکستانیوں سمیت 23افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































