جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا، بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹوئیٹر پر فالو کی جانے والی بھارتی شخصیات میں دوسرے نمبر پر آگئے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر پر مقبولیت کا گراف بڑھنے لگا،اور اتنا آگے نکل گیا کہ بالی ووڈ کے کنگ خان بھی پیچھے رہ گئے۔ایک رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے ٹوئٹر اکاو?نٹ کو فالو کرنے والوں کی تعداد 17 371600 تک پہنچ گئی ہے ،جبکہ شاہ رخ خان کے فالورو کی تعداد17 351100 ہے۔لیکن اتنی شہرت بھی بالی ووڈ کے شہنشا ہ کا رکارڈ نہ توڑ سکی ،ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والی شخصیات میں امیتابھ آج بھی سر فہرست ہیں،جن کے فالور کی تعداد 18.9 ملین ہے۔امیتابھ بچن کو ٹوئٹر پر ہرانے کیلئے مودی کو کچھ اور سوچنا پڑے گا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…