ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترک فورسز سے جھڑپوں میں 19کرد جنگجو ہلاک

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترک فوج سے جھڑپوں میں 19کرد جنگجو ہلا ہو گئے ہیں ‘ ترک فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ تازہ جھڑپیں سیزرے‘سلوپی اور دیار باقر میںہوئیں۔ سیزرے کے علاقے میں فوج اور کرد جنگجو کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں ایک خاتون زخمی ہو گئی تھی جبکہ مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی تھیں۔فورسز سے جھڑپوں میں سیزرے میں 12‘دیار باقر کے ضلع سر میں 2جبکہ سلوپی میں 5کرد ہلاک ہوئے ۔ گزشتہ برس جولائی میں 2سالہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے کردوں اور ترک فورسز میں جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…