ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

دنیامیں وزن کم کرنے کاآسان ترین طریقہ جوماڈلزسے لے کراداکاراﺅ ں تک سب استعمال کرتے ہیں

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)خوبصورت نظر آنے کی خواہش ہر عورت میں ہوتی ہے۔ زمانہ حال میں جسم کو خوبصورت رکھنے کے لیے لوگ جتنے جتن کرتے ہیں وہ اس بات کی واضح عکاسی کرتے ہیں کہ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی اپنی ظاہری خوبصورتی اور فٹنس کے بارے میں بہت حساس ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تو ایسا دکھائی دیتا ہے کہ معاشرے میں ایک دوسرے سے بڑھ کر خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو خوبصورتی صرف گوری رنگت اور پرکشش نقوش کا ہی نام نہیں بلکہ ان سب سے اہم اور بنیادی اہمیت کی حامل چیز ہے انسان کا متناسب جسم اور خوبصورت سراپا۔ خالی میک اپ کر لینے سے جسم کا حقیقی حسن اجاگر نہیں ہوتا بلکہ اصل خوبصورتی حسین سراپے کی مرہون منت ہوتی ہے۔ویسے تووزن کم کرنے کے بے شمار طریقے ہیں لیکن سب سے آسان اورمقبول طریقہ لیموں اورچکوترے کااستعمال ہے ۔ دنیاکی مشہور ماڈلزاورادکاراﺅں سے جب ایک سروے میں یہ پوچھاگیاکہ وہ اپنے آپ کوجسمانی طورپرفٹ رکھنے کے لئے کیااستعمال کرتے ہیں تو90فیصد نے متوازن غذاکے ساتھ ساتھ گرم پانی ،لیموں اورچکوترے کی چائے کااستعمال بتایا۔لیموں جس کی پیدائش دنیاکے ہرحصے میں ہوتی ہے اپنے گوناں گو فوائد سے قیمتی پھلوں کابادشاہے مگرہماری ناقدری کی وجہ سے اسے معمولی سبزی سمجھاجاتاہے ۔قدرت نے اس میں سٹرک ایسڈ،کیشلیم ،پوٹاشیم ،فولاد ،فاسفورس اوربی وٹامن کاخزانہ ہوتاہے ۔یہ گوشت بنانے والے نشاستہ داراورروغنی اجزاءکانادر مجموعہ اوروٹامن سی کاخزانہ ہے ۔
آپ گرم پانی ،لیموں اورچکوترے کی چائے گھرپربھی تیارکرسکتے ہیں اورباآسانی بازارسے بھی بنی بنائے چائے خریدسکتے ہیں .پاکستان میں یہ ہربل چائے مشہورفارماکمپنی ”سوئس فارما“ نے متعارف کروائی ہے اور یہ پاکستان کی نمبر1سلمنگ ٹی بن گئی ہے ۔
adfit

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…