بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی کانگریس کے رکن ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پْشکر کے قتل کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، سنندا کی میڈیکل رپورٹ دہلی پولیس نے وصول کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطا بق پولیس حکام نے ایف بی آئی کی رپورٹ پر بھارتی میڈیکل بورڈ کو مشاہدے کی ہدایت کی گئی تھی ، ایف بی آئی رپورٹ کے مطابق سنندا پْشکر کو زہر دیکر قتل کیا گیا تھا۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نئی دہلی پولیس کو موصول ہوگئی ہے ، دلی پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ پولیس خصوصی کمشنر برائے امن و امان دیپک مشرا اس رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…