بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |
نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ تعداد دنیا کی مجموعی آبادی کا 60 فیصد بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کی مجموعی آبادی ایک اعشاریہ ایک ارب ہے اور ان میں سے زیادہ تر کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ہے۔ اسی طرح چین میں ان کی تعداد سات سو پچپن ملین ٗ انڈونیشیا میں دو سو تیرہ ملین بنتی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا میں تیز انٹرنیٹ کی سہولت صرف دنیا کی 15 فیصد آبادی کو میسر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…