پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 50سالہ شادی شدہ خاتون نے واقعہ کی وڈیو واٹس ایپ پر جاری ہونے کے بعد زہر کھا کر خود کشی کرلی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اے ایچ اے نامی ٹیکس سروس کی ملازمہ کو 4افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جسے انہوں نے واٹس ایپ پر جاری کر دیا۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد خاتون نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں 23سالہ ملزم کو حراست میں لیا ہے ۔ واقعہ کے خلاف احتجاج کے دوران دہلی ڈیرہ دھون نیشنل ہائی وے 2گھنٹے تک بند رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…