گورداسپور (نیوز ڈیسک) پٹھانکوٹ ائربیس حملے کی تحقیقات کرنیوالی بھارتی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے ایس سلویندر سنگھ کے موبائل فون میں منشیات کے سمگلروں کے نمبروں کی نشاندہی پر منشیات فروشوں سے انکے رابطوں کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ حکام کے مطابق ایس پی کا ائربیس پر حملہ کرنیوالے دہشت گردوں سے براہ راست تعلق کا ابھی کوئی ثبوت نہیں