اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جکارتہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد اپناسفارتخانہ بندکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکہ نے جکارتہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد اپناسفارتخانہ بندکردیاہے ۔جبکہ دوسری طرف امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے جکارتہ میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے ۔امریکہ نے جکارتہ میں اپنے باشندوں کوبھی اپنی مصروفیات محدود کرنے کاحکم دیاہے ۔