بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے؟اہم انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ٹی وی نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے ،حملہ میں اندر کی مدد کے نکتہ پر بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ایجنسیوں نے تحقیقات کا رخ موڑ دیا ہے اور اب تحقیقات کا سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ کیا پٹھانکوٹ حملہ میں اندر کی مدد شامل تھی؟بھارتی ٹی وی نے انکشاف کیاہے کہ اس سلسلے میں تین ہزار ملازمین کی ٹیلے فون کال کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…