منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کا چھوٹا فوجی طیارہ تربیتی پرواز کے دور ان گرکر تباہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کا چھوٹا فوجی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحر اومان کے قریب جاہ بہار بندرگاہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ہوا باز اور اس کا معاون دونوں ہلاک ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نارے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں تاہم خبر رساں ایجنسی کی جانب سے امریکی ساختہ ’ایف 4‘ فینٹوم طیارے کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔ فوجیوں کی تربیت کی غرض سے امریکہ میں یہ طیارے 1970ءکے عشرے میں بنائے گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں عملے کے تمام افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔العربیہ کے مطابق صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میرشکاری کے مطابق تربیتی طیارے کے حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں تاہم متعلقہ حکام نے اس کی تحقیقات شروع کردی ہیں،’ایف 4‘ نامی تربتی طیارہ منگل کو مسلح افواج کے’کنارک‘ کے مقام پر قائم 10 ویں فوجی اڈے سے فضاءمیں اڑا اور 20 منٹ کی پرواز کے بعد گر کر تباہ ہو گیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…