منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی نے اپنی خاتون امیدوار کو دیا گیا اسمبلی ٹکٹ کینسل کردیا۔اس کی وجہ پارٹی سربراہ کے پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر کاسوشل میڈیا پر پھیلنا ہے۔بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ایک خاتون سنگیتا چودھری کودوہزار سترہ کے لئے اترولی سے اسمبلی ٹکٹ دیا تھا،لیکن اب یہ ٹکٹ اسی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے۔مایاوتی کے پاؤں پکڑے تصاویر کوسنگیتا نے اپنے فیس بک اکاوئنٹ پر پوسٹ کیا تھا ،جس کے بعد یہ تصاویر وائرل ہو گئیں،یہ تصاویر دیکھ کرمایا وتی خاصی خفا ہوئیں اورانہوں نے سنگیتا کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ منسوخ کردیا۔پچھلے سال دس جنوری کو سنگیتا کے شوہردھرمیندر چودھری کو قتل کر دیا گیا تھا۔ وہ بھی اترولی سے بی ایس پی کے امیدوار تھے،بعد میں پارٹی نے سنگیتا کو اترولی سے امیدوار بنایاتھا۔سنگیتا کا کہنا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر کوئی کام نہیں کیا،مایا وتی جو بھی فیصلہ کریں گی انہیں منظور ہو گا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…