منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش نے اپنے دہشت گردوں کو داڑھیاں مونڈنے اور مسجد میں نہ جانے کی اجازت دیدی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق داعش کے کارکنوں نے ایک کتابچہ چھاپا ہے جس میں ان اراکین کے لیے جو تن تنہا دہشت گردی کرتے ہیں مشورے ہیں۔ 58 صفحات پرمشتمل اس کتابچے میں ایسے مشورے ہیں کہ دہشت گردی کرنے کی تیاری کے دوران کس طرح قانون نافذ کرنے والوں اور خصوصی ایجنسیوں کے اہلکاروں کی نگاہوں میں آنے سے بچا جائے۔دہشت گردی کی تیاری کرتے ہوئے داعش کا نظریہ اجازت دیتا ہے کہ شیو کی جائے، عام لباس پہنا جائے۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ جنگجو جو دوسرے مذاہب کے پیروکاروں سے اپنی نفرت کے لیے معروف ہیں، کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اپنے لباس پر دوسرے مذاہب کی علامات استعمال کریں تاکہ ہجوم میں گم ہوا جا سکے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ کارروائی کے مواقع پر بھڑکدار رنگ کا لباس نہ پہنا جائے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…