بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انڈونیشیا‘ جکارتہ میں متعدد دھماکے، 17 افراد ہلاک

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں متعدد دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے.خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں‘اے ایف پی کے مطابق دھماکے جکارتہ میں واقع شاپنگ سینٹر سرینہ مال کے سامنے ہوئے جبکہ اقوام متحدہ کا دفتر بھی کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے‘جکارتہ میں موجود اقوام متحدہ کے علاقائی نمائندے جیریمی ڈوگلز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دھماکوں کی تصدیق کی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…