ئی دہلی(نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والی بھارتی ’’نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ‘‘(این آئی اے) نے ایئر بیس کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھارتی اداروں کا پول کھول کے رکھ دیا ہے۔بھارتی نیوز چینل’’این ڈی ٹی وی ‘‘ کے مطابق ایئر بیس کے ارد گرد گجر برادری بڑی تعداد میں آباد ہے جو مویشیوں کو چرانے کے لیے ایئربیس کے اندر لے جاتے ہیں۔ ایئر بیس کی سیکیورٹی پر متعین اہلکار صرف’’20‘‘ روپے لے کرکسی کو بھی ایئر بیس کے اندرجانے دیتے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارتی ریاست پنجاب کی پٹھان کوٹ ائیربیس پردہشت گردوں کے حملے سے 11 فوجی سمیت16 افراد مارے گئے تھے۔
20روپے دیکرکوئی بھی پٹھان کوٹ ایئربیس میں داخل ہوسکتا تھا، تفتیش میں انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































