بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

”امریکہ کوایک لمحے میں دنیاسے مٹاسکتے ہیں “

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کرنے کے بعدا پنا ہائیڈروجن بم امریکا پر گرانے کی دھمکی دے دی ہے ۔نیوز سائٹ ’ڈیلی سٹار‘ کے مطابق شمالی کوریا کے میڈیا میں ایک حکومتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریائی سائنسدان ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کے بعد بہت پرجوش ہیں اور سینکڑوں کلو ٹن بلکہ میگا ٹن کا ہائیڈروجن بم چلانے کے لئے تیار ہیں، جو کہ ایک لمحے میں پورے امریکا کو دنیاکے صفحہ ہستی سے مٹاسکتے ہیں جبکہ امریکہ نے اس تجربے کوایک ناکام تجربہ قراردیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…