بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی قونصل خانے پرحملہ ”ہم “نے کیا،ذمہ قبول کرلی گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

جلال آباد (نیوزڈیسک )افغانستان میںپاکستان کے جلال آباد میں قونصل خانے پرحملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں قونصل خانے پر خود کش حملے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ پاکستانی قونصل خانے پرآج حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…