جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور‘بون میرو کے مرض میں مبتلا طالبعلم امداد کامنتظر

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں بون میرو کا 20سالہ مریض ٹرانسپلانٹ کے لئے رقم نہ ہونے کے باعث زندگی سے دور ہوتا جارہا ہے۔محمدانضمام اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں بی ایس کاطالب علم ہے۔ 3 سال قبل وہ بون میروکے مرض میں مبتلاہوا۔محمدانضمام کی آنکھوں میں زندگی کی امیدیں روشن ہیں۔تاہم علاج پرلاکھوں روپے کے اخراجات میں غربت آڑے آرہی ہے۔محمدانضمام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کہتے ہیں آپ کا علاج اسلام آباد میں ہوسکتاہے۔ انضمام کاوالدمحکمہ تعلیم میں کلرک اورکرائے کے گھرمیں رہائش پذیرہے۔ وہ اپنے جگر گوشے کیلئے انتہائی فکرمندہے۔جبکہ انضمام کی والدہ بھی بیٹے کے بہتر مستقبل کے خواب دیکھتی ہے۔انضمام کے والدین نے درددل رکھنے والے مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کے علاج کیلئے ان کی مدد کریں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…