جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل میں جیل توڑ کر 46قیدی فرار ہو گئے، پولیس نے 7قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا۔برازیل پولیس کے مطابق ریاست جنوبی ریو گرانڈی کی جیل سے منگل کی رات 3بجے 46قیدی 40میٹر طویل سرنگ بنا کر فرار ہو گئے۔ بعض قیدی بھاگتے ہوئے اپنی وردی راستے میں چھوڑ گئے ہیں جس سے ان کی شناخت میں مدد ملنے کی امید ہے۔پولیس نے 7قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔لیکن 39قیدیوں کا پتا نہیں کہ وہ کہاں مفرور ہیں۔ حکام کے مطابق اس جیل میں دو سوسولہ قیدیوں کی گنجائش تھی جبکہ جیل میں چار سو تیس قیدی موجود ہیں۔ جن کی نگرانی کے لیے صرف 12 اہلکار تعینات ہیں



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…