منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

4 فریقی اجلاس میں افغان طالبان رہنماؤ ں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے پرغور

datetime 13  جنوری‬‮  2016
HERAT, AFGHANISTAN - NOVEMBER 4: Surrendering Taliban militants stand with their weapons as they are presented to the media on November 4, 2010 in Herat, Afghanistan. Twenty Taliban fighters from Afghanistan's Herat province have surrendered to government troops in Herat, west of the capital city of Kabul. After an amnesty launched by President Hamid Karzai in November 2004, hundreds of anti-government Taliban militants have since surrendered to the government. (Photo by Majid Saeedi/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان حکومت اورطالبان کے درمیان معطل شدہ مفاہمتی عمل کے آغاز کیلیے تشکیل کردہ 4 ملکی ’’رابطہ کمیٹی‘‘ نے اقوام متحدہ کی طالبان پر عائد پابندیوں کی فہرست سے بعض طالبان رہنماؤں کے ناموں کے ممکنہ اخراج اور کچھ طالبان قیدیوں کی رہائی سمیت اعتماد سازی کے اہم اقدامات پر غورکیاہے۔ذرائع کے مطابق پیر کو 4 فریقی اجلاس میں اعتماد سازی کے جن اقدامات پر غور کیا گیا ان میں ایک معاملہ طالبان پر پابندیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی کی فہرست سے کچھ طالبان رہنماؤں کے ناموں کو ممکنہ طور پر خارج کرنیکا اقدام بھی شامل ہے۔ذرائع نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ یہ تجویز کس کی طرف سے آئی تاہم یہ ضرورکہا کہ کمیٹی میں شامل ممالک کے حکام اس بات پر متفق ہیں کہ معطل شدہ امن مذاکرات کی دوبارہ شروعات کیلیے اعتمادسازی کے اقدامات کرنا ضروری ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…