منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حقیقت سے لاعلم پاکستانی خوداپنے ہاتھوں اپنی سماعت کھونے لگے،آپ بھی ہوشیار ہوجائیں!

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حقیقت سے لاعلم پاکستانی خوداپنے ہاتھوں اپنی سماعت کھونے لگے،آپ بھی ہوشیار ہوجائیں!،ہر شخص اس بات سے واقف نہیں کہ ہیڈ فون کاکا استعمال اس کے لئے کس قدر نقصان دہ ہے اور یہی حال آج کل پاکستان میں نظر آتاہے آپ جہاں بھی چلے جاائیں چاہے وہ کوئی سبزی والا ہو یا کھاتا پیتا ایلیٹ کلاس کا گاڑی میں بیٹھا ہوا شخص ہیڈ فون اس کی زندگی کامعمول بن چکاہے اسی حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیڈ فونز کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث دنیا میں 1 ارب سے زائد افراد بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 12 سے 35 سال کی عمر کے ایک ارب سے زائد افراد میں غیر محفوظ طریقے سے صوتی آلات کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ جس کے باعث ان کی قوت سماعت شدید متاثر ہورہی ہے۔ ان لوگوں نے اسی طرح صوتی آلات کا استعمال جاری رکھا تو وہ ہمیشہ کے لئے بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے ڈاریکٹر ایٹین کریگ کا کہنا ہے کہ اگر ایک بار سماعت چلی گئی تو اس کا علاج ممکن نہیں ہے۔ اس لئے ضروی ہے کہ موسیقی سے لطف اندوز ہونے کے لئے ہیڈ فونز کا استعمال دن میں زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کیا جائے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…