ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیوسٹن ‘75منزلہ عمارت کے باہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی شہر ہیوسٹن میں 75 منزلہ عمارت کے باہر پھنسے صفائی کرنے والے 2 محنت کشوں کو بچالیا گیا۔ہیوسٹن فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق Chase ٹاور کی 71 ویں منزل پر کھڑکیوں کی صفائی کے دوران مشین کے تار ٹوٹ جانے سے 2 محنت کش تقریبا ایک گھنٹے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ اور انھیں بحفاظت بچالیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…