بغداد(نیوزڈیسک)عراقی دار الحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق حملہ بغداد کے شاپنگ مال میں کیا گیا،جہاں مسلح افراد نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر اندھادھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں پولیس آفسر اور سیکورٹی اہلکار شامل ہیں۔فائرنگ کے واقعے میں بیس افراد زخمی ہوگئے، سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































