ابوظہبی(نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات کی سپریم کورٹ نے ایک بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق منار عباس پر فوجی کشتیوں کی نقل و حمل کی حساس معلومات بھارتی خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ رپورٹ میں اس حوالے سے مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں جبکہ ہندوستانی سفارتخانے سے اس سلسلے میں فوری رابطہ نہیں ہو سکا۔ سزا پوری کرنے کے بعد عباس کو یو اے ای سے بے دخل کر دیا جائیگا ۔
یو اے ای میں بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































